#5711

مصنف : ڈاکٹر محمد میاں صدیقی

مشاہدات : 5140

اصطلاحات حج و عمرہ

  • صفحات: 267
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6675 (PKR)
(بدھ 27 فروری 2019ء) ناشر : مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد

بیت اللہ کا حج  ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین  رکن ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر  زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہے کہ آپ  ﷺنےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے  سوا کچھ نہیں ۔حج وعمرہ کے احکام    ومسائل کے متعلق اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ہرسال لاکھوں لوگ  پاکستان سے  حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرتے ان میں بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو حج وعمرہ کے احکام ومسائل اور  حج وعمرہ کی اصطلاحات سے  واقفیت رکھتےہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ اصطلاحات حج وعمرہ ِ‘‘  ڈاکٹر  محمدمیاں صدیقی کی کاوش ہے   اس کتاب میں انہوں حج وعمرہ کے  احکام ومسائل کو بیان کرنے کے  بعد حروف تہجی کی ترتیب سے   حج وعمرہ کی اصطلاحات کو  آسان فہم اندا ز میں  مرتب کیا ہےیہ  حج وعمرہ کی اصطلاحات پر ایک جامع اور مستند کتاب ہے ۔(م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

رسول اللہ نے  حج کیسے کیا؟

9

حج بیت اللہ

27

عمرہ۔ تعریف۔احکام ومسائل، باہمی فرق

32

اصطلاحات

35

الف

36

ب

36

ت

67

ث

79

ج

80

ح

91

خ

112

د،ذ

114

ر

118

ز

127

س

131

ش

139

ص

144

ط

148

ظ

153

ع

160

ف

161

ق

172

ک

179

ل

194

م

195

ن

224

و

229

ہ

235

ی

238

حرف آخر

243

مآخذ ومصادر

244

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34738
  • اس ہفتے کے قارئین 274452
  • اس ماہ کے قارئین 1302617
  • کل قارئین96954461

موضوعاتی فہرست