70 سچے اسلامی واقعات

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
حافظ عبد الشکور
www.KitaboSunnat.com
60
1800.00 (PKR)
title-page-70-true-islamic-stories

فی زمانہ جبکےبچے بڑے جھوٹے اورلغوافسانوں ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے،جس میں سچےواقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہو۔زیرنظرکتاب میں سیرت نبوی اورتاریخ اسلام سے ایسے ہی 70واقعات کاانتخاب پیش کیاگیاہے ،جن کےمطالعہ سے ایمان کوتازگی اورروح کوشادابی نصیب ہوتی ہے۔نیزدل میں صحابہ کرام اورسلف صالحین کی عظمت اوران سے محبت کاجذبہ پیداہوتاہے۔ضرورت اس امرکی ہے کہ اس طرح کالٹریچرعام کیاجائے اورگھروں میں خصوصاً بچوں اورخواتین کوان کےمطالعے کی ترغیب دی جائے تاکہ وہ جھوٹے اور فحش ناولوں میں وقت ضائع کرنےکے بجائے سیرت سلف سے روشناس ہوسکیں۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

کفار کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ بدسلوکیاں

 

5

میری بیٹی رونہیں...اللہ تیرے باپ کاحامی ہے

 

5

حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےبیٹے کی وفات پرابولہب  کااظہارمسرت

 

5

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کوابولہب کےبیٹوں کاطلاق دینا

 

6

کفارمکہ کانبی صلی اللہ علیہ وسلم کومصیبت میں ڈالنےکامذموم قدم

 

6

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کارعب کفارپرہمیشہ بھاری

 

6

اسلام کے پہلے خطیب کےساتھ کفارمکہ کی بدسلوکی

 

7

اسماء رضی اللہ عنہا کےساتھ ابوجہل کی بدسلوکی

 

8

نصرانی غلام عداس کےاسلام لانے کادل افروز واقعہ

 

8

حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن ارت کاایمان لانا

 

9

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کااسلام لانے کاواقعہ

 

10

حضرت طفیل رضی اللہ عنہ بن عمرودوسی کے اسلام لانے کاواقعہ

 

10

حضرت اسو دالراعی رضی اللہ عنہ کےاسلام لانے  کاواقعہ

 

11

حضرت ابو ذررضی اللہ عنہ کااسلام لانا

 

12

حضرت عبداللہ ذوالجبادین رضی اللہ عنہ کےایمان لانے کاواقعہ

 

13

حضرت امیرحمزہ رضی اللہ عنہ کااسلام لانا

 

15

عمیربن وہیب قریشی کے اسلام لانے  کاواقعہ

 

15

ہندوکارحمتہ للعالمین سےمعافی مانگنےکاواقعہ

 

17

ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ کی ماں کےاسلام لانے کاواقعہ

 

18

حضرت خبیب رضی اللہ عنہ بن عدی کےایمان  کاامتحان

 

18

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکےآنسو!

 

20

حضرت سعدبن مالک رضی اللہ عنہ کاواقعہ

 

24

حضر ت عبداللہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ کاواقعہ

 

24

خون  کاپیالہ

 

25

ایک بچے  کے ایمان کی آزمائش

 

26

جنت کی بشارت  سن کرانگوروں کاگچھاپھینک دیا

 

27

دوننھےمجاہدوں کاابو جہل کوقتل کرنا

 

28

ایک شہیدکی آرزو

 

28

جنک احدکاایک شہید

 

29

نکل جائے دم تیرے قدموں کےنیچے

 

29

بوقت شہادت ایک صحابی رضی اللہ عنہ کی آرزو

 

29

جنگ یرموک کاایک واقعہ

 

30

چارشہیدبیٹوں کی ماں

 

30

ابوجندل رضی اللہ عنہ کفار مکہ کی قیدمیں

 

31

حضر ت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کاامتحان

 

31

سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی داستان مصیبت

 

34

ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہاکاواقعہ

 

35

ام سلمہ سےام المومنین رضی اللہ عنہا

 

36

ابوجہل،ابو سفیان اوراخنس بن شریق کادیوارکےساتھ لگ کرقرآن سننا

 

37

حضرت اسیدرضی اللہ عنہ کاگھوڑافرشتوں کودیکھ کربدکنے لگا

 

37

ایک صحابی رضی اللہ عنہ کےنکاح کاایمان افروزواقعہ

 

38

ایک باعصمت لڑکی اورکفل کاواقعہ

 

38

رب کی خاطر محبوبہ کوچھوڑنے والا

 

39

ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ کاخوف الہیٰ

 

40

بغدادکاسعدون

 

41

جریج کاواقعہ

 

41

حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ کاواقعہ

 

42

سیاہ ہاتھ

 

43

نیک بخت باپ اوربدبخت اولادکاواقعہ

 

44

علوی خاندان کی ایک عورت  کاواقعہ

 

44

واقعہ ایک باغ کی خیرات کا

 

45

بادلوں کوایک شخص کےباغ کوسیراب کرنےکاحکم

 

46

صہیب بن سنان الرومی کاواقعہ

 

46

سراقہ رضی اللہ عنہ اعرابی کےہاتھوں میں کسرٰی کےکنگن

 

47

قصہ ایک  دشمن رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےقتل کا

 

47

دشمن رسول صلی اللہ علیہ وسلم کعب بن اشرف کاانجام

 

48

حضر ت زیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ کاواقعہ

 

50

ازواج مطہرات کاآپ صلی اللہ علیہ وسلم سےمال طلب کرنے کادلچسپ واقعہ

 

51

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کاہارٹوٹنا،امت کےلیے رحمت

 

51

غیبی امدادکاایک واقعہ

 

52

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاوالدہ کی قبرکےپاس رونا

 

53

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کےوالدین کی وفات

 

53

عبدالمطلب کاجنازہ اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حالت

 

54

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں میں آنسودیکھ کرابوطالب کی حالت زار

 

54

ابو طالب کےدین فوت ہونے پرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کارونا

 

55

ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکانکاح

 

56

نبی صلی اللہ علیہ وسلم پرنزول وحی کاآغاز

 

56

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کااعلان نبوت اوروفات خدیجہ رضی اللہ عنہا

 

57

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کااعلان نبوت اوروفات خدیجہ رضی اللہ عنہا

 

58

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کےمصائب

 

59

مصنف کی مزید تصانیف

title-page-70-true-islamic-stories

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 1911 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں